اردو محفل فورم

ز
زیک
آپ آ گئے! آپ کو ڈھونڈنے سکینڈینیویا جانے والا تھا لیکن پھر خیال آٰیا کہ آپ وہاں نہیں ہوتے
مریم افتخار
مریم افتخار
عرفان صاحب کی دریافت کا سہرا خالصتا ہمارے سر ہے۔ خبردار اگر کوئی اور محفلین اس میں حصہ دار نکلا!
عرفان سعید
عرفان سعید
نارڈک = فن لینڈ + سیکنڈینیویا
عرفان سعید
عرفان سعید
مجھے دریافت کرنے پر مبارک باد
مریم افتخار
مریم افتخار
خیر مبارک سر۔ آپ دریافت ہوئے اس کا شکریہ! مزید برآں کیا اپنی دریافت بھی ان سالوں میں پہلے سے زیادہ کر پائے؟
ز
زیک
مریم افتخار
مریم افتخار
شیشے کی عدم موجودگی کااپنے عرفان صاحب سے کیا تعلق ہے؟
عرفان سعید
عرفان سعید
کون سا مررلیس لیا زیک
مبارک ہو
ز
زیک
زی سکس تھری مگر اصل مزہ نئے لینزز کا ہے
عرفان سعید
عرفان سعید
فل فریم یا کراپ سینسر؟
مریم افتخار
مریم افتخار
یعنی کیمرے کی بات ہو رہی ہے؟
ز
زیک
فل فریم لیکن 24 میگاپکسل
عرفان سعید
عرفان سعید
زبردست
یاز
یاز
عرفان صاحب کو پرزم سے الرجی تھی/ہے کیا؟
Top