اردو محفل فورم

الف نظامی
الف نظامی
جو اٹھتے، بیٹھتے اور لیٹتے، ہر حال میں خدا کو یاد کرتے ہیں اور آسمان و زمین کی ساخت میں غور و فکر کرتے ہیں (وہ بے اختیار بو ل اٹھتے ہیں) "پروردگار! یہ سب کچھ تو نے فضول اور بے مقصد نہیں بنایا ہے، تو پاک ہے اس سے کہ عبث کام کرے پس اے رب! ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے
محمداحمد
محمداحمد
سبحان اللہ!
قاری عبدالعزیز العصری نے ان آیات کی بہت خوبصورت تلاوت کی ہے۔ سنیے ذرا گا فرصت سے۔

الف نظامی
الف نظامی
Top