لیکن آپ سوہنی دھرتی سے ہیں اور وہ مریخ سے۔ اتنی جدائی؟ بجلی تو سنا تھا اکٹھے ماما بھانجے پہ گرتی ہے۔۔۔
ہائے! انتظامیہ نے انکشافات والی لڑی ہی غائب کر دی ورنہ ابھی نجانے کتنے انکشافات ہونے تھے۔ اب کوئی کوئی کیفیت نامے میں ٹانکا جائے گا۔