اللہ پاک آپ کی امی جان کو اور ہمارے سب جانے والوں کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔ ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنا دے۔ بغیر حساب کے جنت میں لے جائے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل ، خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!