اللہ پاک آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ مقدر اچھے کرے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔اس نومبر سمیت آئیندہ آنے والے سارے نومبر، دسمبر خوشیوں سے بھرپور ہوں۔ بلکہ زندگی کے سارے مہینے خوشیوں سے مہکتے ہوں۔ آمین! ثم آمین! مجھے ضرور بتائیے گا۔
ثم آمین!
مجھے ضرور بتائیے گا۔