اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
لہو لہو۔۔۔
طویل عرصہ پہلے ایک نظم پڑھی تھی۔ شاید کسی ڈائری میں تحریر بھی ہو۔
"یہ غم فلسطینیوں کا غم ہے"
اس میں تھا کہ یہ غم بس فلسطینیوں کا ہی غم ہے۔ تم اپنی عیدیں سنبھال رکھنا۔ اپنی خوشیاں منانا۔
جاسمن
جاسمن
اللہ پاک ہمیں معاف فرمائے۔ ہمیں متحد کردے۔ ایک لڑی میں پرو دے۔ ہمارے بہن بھائیوں پہ خاص الخاص رحم کرے۔ ان کی غیب سے مدد کرے۔ آسانیاں دے۔ ظالموں کو نیست و نابود کر دے۔ ان کے تیروں کے رُخ ان کی اپنی طرف موڑ دے۔ ان میں نفاق پیدا کر دے۔ آمین !
ثم آمین!
یا ربّ العالمین!
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آمین یارب العالمین
سیما علی
سیما علی
آمین یا رب العالمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آپ کی بات بھی بہت حد تک درست ہے۔ میں کبھی کبھی اسی خطرے کی وجہ سے خاموش ہو جاتا ہوں لیکن فلسطین سے متعلق مسلسل خاموشی بھی کَھلنے لگتی ہے۔
بس سمجھیے دہری اذیت کا شکار ہوں۔ کیا کیجے۔
Top