اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
نوح ناروی کا سسرال آرہ نامی قصبے میں تھا ۔ سو انہوں نے اپنی رودادِ حیات کو اپنے مخصوص انداز میں یوں بیان کیا:
آرے سے گئے نوح تو نارے آئے
نارے سے گئے نوح تو آرے آئے
:)
Top