اردو محفل فورم

محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
زیک کیا آپ دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں اسی لیے ناپسند کیا یا پھر بچوں کی طرح "ادلے کا بدلہ" کرنے کی غرض سے؟
زیک
زیک
آپ کے لکھے کو ناپسند کر رہا ہوں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔
Top