اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
وعلیکم السلام، عدنان بھائی، اس متعلق زیادہ تو علم نہیں، نیٹ گردی کرتے ہوئے یہ لنک ہاتھ لگا ہے، دیکھ لیجیے، شاید کام بن جائے۔
عدنان عمر
عدنان عمر
جزاک اللّہ علی وقار بھائی، خدا خوش رکھے۔
میں دیکھتا ہوں ابھی۔
Top