اردو محفل فورم

ز
زیک
میری
عرفان سعید
عرفان سعید
آج تک 30 سال پرانی تصویر سے ہمیں بے وقوف بناتے رہے۔ :)
علی وقار
علی وقار
اولڈ فلٹر ؟
محمد وارث
محمد وارث
یہ فلٹروں والا کام بھی خوب ہے!
ز
زیک
محمد وارث فلٹر کے متعلق آپ سے بہتر کون جانتا ہو گا!
محمد وارث
محمد وارث
بالکل درست کہا زیک ، فلٹروں کا مارا پلمبر کہیں کا۔ :)
ز
زیک
بغیر فلٹر کے دیکھنا ہے تو یہ اگست کے آخری دن کی تصویر ہے۔
Top