اردو محفل فورم

زیک
زیک
اندھیرا تو دسمبر میں جا کے گہرا ہو گا
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
مایوسی کا اندھیرا نومبر دسمبر جنوری فروری تھوڑی دیکھتا ہے۔ بس اسی سے بچنے بچانے کی بات کی ہے۔
کیسے ہیں آپ زیک بھائی۔ آپ کا غیر متفق ہونا یاد آتا ہے۔
زیک
زیک
seasonal affective disorder کا علم ہے؟ لیکن ایسی مایوسی کسی بھی وقت ہو پروفیشنل ہیلپ ڈھونڈ لینی چاہیئے۔

غیرمتفق کی ریٹنگ اب گپ شپ پر تو دی نہیں جا سکتی۔ کچھ اور پوسٹ کریں تو مل بھی جائے گی 😝
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
ٹھیک ہے ایسا بھی کر دیجھتے ہیں ۔ لیکن آپ تو اجثر غائب رہتے ییں۔ ریٹنگ کب دیں گے۔
زیک
زیک
Top