اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
پتہ پوچھنا ہو تو ذرا لاہوریوں سے پوچھیں۔
عثمان
عثمان
کیا گوگل میپ کافی نہیں؟
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کراچی میں گوگل میپ کام تو آتا ہے لیکن بہتر ہے کہ آپ کسی ماہر کے مشورے کے ساتھ بھی چلیں ۔
عثمان
عثمان
یعنی شہر کا باقاعدہ اور درست نقشہ ہی دستیاب نہیں۔
Top