اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
واقعی دل کی باتیں اللہ سے ہی کرنی چاہییں ۔۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
اچھی بات ہے کہ خزاں کے موسم کی ہو چکی اب "گُل" کی کب ہو گی؟
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
بوجھ سمجھنے لگے ہیں میکو۔
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
آپ کو نہیں، فرض کو 😜
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
فرض پورا کریں کیا بکریاں چرا کر :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف
چوریاں بھی کرنے لگی ہو؟؟؟؟
Top