اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
جو جس بحث میں حصہ لے رہا ہے، اس کی دلچسپیاں واضح ہیں۔ :):):)
علی وقار
علی وقار
احمد بھائی بھی اس لڑی میں فعال پائے گئے۔
جاسمن
جاسمن
بھابھی سے رابطے کی کوششیں فعال:):):)
صابرہ امین
صابرہ امین
ٹماٹر کی چٹنی کا ذکر نہ بھی کرتے تو کیا تھا۔ اصل ہاٹ کیک تو شکیب بھیا کی لڑی ہے۔ :LOL:
محمداحمد
محمداحمد
ہم الحمدللہ دونوں لڑیوں میں موجود ہیں۔ لیکن دونوں جگہ ہی ہماری گفتگو آف دی ٹاپک ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
@صابرہ بہن آپ کو ٹماٹر کی چٹنی میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے؟ :unsure:
محمداحمد
محمداحمد
جاسمن بھابھی کو پہلے سے چٹنی بنانی آتی ہے۔ :)
جاسمن
جاسمن
بھابھیز کو چاہیے کہ وقتاً فوقتاً محفل کا دورہ کرتی رہا کریں۔ نام بدل کے شمولیت اختیار کریں۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔! بڑا مسئلہ ہو سکتا ہے ایسے تو۔ پھر ہم دھڑلے سے ہر خاتون کو بہن کیسے کہیں گے ؟ :) :) :)
جاسمن
جاسمن
"ہم الحمدللہ دونوں لڑیوں میں موجود ہیں۔ لیکن دونوں جگہ ہی ہماری گفتگو آف دی ٹاپک ہے۔"
احمد بھائی! احباب وہ "مقام" دیکھتے ہیں، جہاں آپ ہوتے ہیں۔ آپ وہاں پانی پیتے ہیں یا کچھ اور۔۔۔ یہ کس نے حساب رکھنا ہے!
تو ذرا دیکھ بھال کے جایا کریں۔ میری مانیں تو دوسرے گیجٹ پہ ایک اور آئی ڈی بنا لیں۔ فلرٹ جیسے دھاگوں میں اس آئی ڈی سے جایا کریں۔ یہ راز خود تک رکھیے گا۔
:D
صابرہ امین
صابرہ امین
@صابرہ بہن آپ کو ٹماٹر کی چٹنی میں بالکل بھی دلچسپی نہیں ہے؟ :unsure:
ہمارا خیال ہے کہ جتنی چٹنی ہم نے چٹنی کی لڑی میں اور آپ کی پسندیدہ لڑی میں حال ہی میں بنائی ہے اس سے آپ کو ہماری چٹنی سے دلچسپی کا اندازہ ہو جانا چاہئیے تھا۔ آپ نے ہر جگہ آف دی ٹاپک بات نہ جانے کس دل سے کی ہو گی۔۔۔:unsure::unsure: سارا راز تو کیفیت نامے سے عیاں ہے۔ :biggrin::biggrin::biggrin:
صابرہ امین
صابرہ امین

؎جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
آپ کے کیفیت نامے پر صرف چٹنی بنانی تھی۔ ساتھ میں رائتہ بھی بن گیا۔۔۔:LOL: زیادہ تیکھے ہوں تو بتائیے گا۔ :LOL:
محمداحمد
محمداحمد
ہمشیرہ جاسمن ! آپ بھی بڑے گیان کی باتیں کرنے لگی ہیں۔ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
صابرہ امین
آپ کا سارا زور چٹنی اور رائتے پر ہے۔ اب یہ کریں کہ کچھ بریانی وغیرہ بھی بنا لیں تاکہ آپ کے چٹنی اور رائتے ٹھکانے لگ سکیں۔ :) :)
Top