اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کے چچا کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین
علی وقار
علی وقار
سن کر افسوس ہوا۔ خدائے بزرگ و برتر آپ کے چچا جان کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین!
سیما علی
سیما علی
دعا ہے کہ اللہ پاک آپکے چچا کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائیں، آمین۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ احباب کی دعاوں کا بہت شکریہ
اب طبیعت میں کچھ بہتری آئی ہے۔
Top