اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں
علی وقار
علی وقار
ایک انٹرویو میں افتخار عارف صاحب سے اس شعر کے متعلق پوچھا گیا تو فرمانے لگے، یہ شعر کہہ کر میں شرمندہ ہوں۔ آج تک یہ بات سمجھ نہ آئی کہ وہ کسر نفسی سے کام لے رہے تھے یا یہ شعر ان کو اب قدرے کم معیاری لگنے لگ گیا ہے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ویسے کیفیت نامے والا شعر افتخار صاحب سے بہت پہلے کا ہے کہ شاعر 1949 میں انتقال فرما گئے تھے :)
Top