اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ہو سکتا ہے وہ سطح والے جہازوں پر ہوتے ہوں :)
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
وضاحت: یہ شکرپارہ انور مقصود کے پروگرام شو ٹائم کی دین ہے جس میں رئیس امروہوی، جون ایلیا، اقبال عظیمی وغیرہم کی زبر دست پیروڈی کی گئی تھی ... بصد کوشش بسیار میں وہ پروگرام یوٹیوب وغیرہ پر تلاش نہیں کر سکا :(
جاسمن
جاسمن
آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ عثمان سطحی جہازوں پہ ہوتے ہیں۔ حق ہا!:D
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
"کٹی ہے عمر کسی آبدوز کشتی میں
سفر تمام ہو ا اور کچھ نہیں دیکھا"
Top