اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں نے آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہاں مجھے اجازت نہیں مل رہی۔۔۔ خیر میرا تبصرہ یہاں
ساقی شراب انڈیل کے مٹ جائیں ظلمتیں
سورج کی روشنی تری بوتل میں بند ہے
محمداحمد
محمداحمد
تبصرہ تحریر سے لگا نہیں کھا رہا ہوگا۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
نین بھائی، ویسے میں نے چیک کیا ہے۔ بطور گمنام مبصر بھی تبصرہ ہو رہا ہے اور گوگل اکاؤنٹ سے بھی۔ نہ جانے آپ کے پاس کیوں مسئلہ آیا۔
ا
الف نظامی
بہت خوب!
Top