اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
بی بی سی کی اسٹوری کے پیچھے بھی ایک اسٹوری ہوا کرتی ہے۔ :)
زیک
زیک
محمداحمد ریٹنگ کی وجہ یہ ہے کہ اگر آپ نے تبصرے سے پہلے خبر پڑھ لی ہوتی تو یہ جانتے کہ یہ اعدادوشمار چین کی شماریات کے ادارے نے جاری کئے ہیں۔
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
ون چائلڈ پالیسی کا منطقی انجام یہی ہونا تھا... چین میں تو خیر سرکاری زور زبردستی کا نتیجہ ہے مگر فرسٹ ورلڈ ممالک کی اکثریت بھی اسی منزل کی جانب رواں ہے :)
Top