اردو محفل فورم

علی وقار
علی وقار
اوتار و کیفیت نامہ کی مطابقت و موافقت دیکھا چاہیے :)
یاسر شاہ
یاسر شاہ
واہ صاحب واہ۔پرتاثیر شعر
پرتاثیر یوں کہ ایک نیک کام کرنے میں سستی درپیش تھی۔آپ کا شعر پڑھ کر چستی آگئی۔غزل کا انتظار ہے۔
سیما علی
سیما علی
بہت بہترین ۔واقعی یاسر شاہ ہم نے مانا کہ یہ
پر تاثیر شعر ہے ۔۔۔۔
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اور اپنا تو یہ حال رہا کہ: اب کے برس بھی ہم نے یقیناً کچھ کھایا، کچھ پیا ہے
:D
اکرم خاور کوئٹہ پاکستان
اکرم خاور کوئٹہ پاکستان
غزل
مجھ پہ وہ اعتبار کرتا ہے
دل تو کیا جاں نثار کرتا ہے
چشمِ تر میں سوال رکھتا ہے
لگتا ہے مجھ سے پیار کرتا ہے
جب بھی آتا ہے سامنے میرے
خود کو گھنٹوں تیار کرتا ہے
آنکھ بھر کے وہ دیکھتا ہے جب
تیر نظروں کے پار کرتا ہے
جب وہ ملتا ہے مجھ کو سپنے میں
مجھ کو بانہوں کا ہار کرتا ہے
اکرم خاور کوئٹہ پاکستان
Top