اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
مانگا تھا ترے ہجر نے پھر عہدِ وفا کوشی
دل کے سخی آوازۂ سائل پہ چلے آئے
(ظ ا ظ)
:)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
پہلی سطر سے محسوس ہواجیسے ٹریفک کے لال، پیلے،ہرےاشاروں کا ذکر ہو رہا ہے۔
Top