اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
نایاب سئیں سے کبھی ملاقات کا سبب نہ بن سکا۔ تاہم مجھے وہ دن اچھی طرح یاد ہے کہ عاطف بٹ نے مجھے بتایا کہ نایاب سئیں انتقال فرما گئے ہیں اور بعد میں نماز جنازہ اور تدفین کے متعلق بھی معلومات دیں۔ اللہ اکبر۔۔۔ اللہ پاک نایاب صاحب کے درجات بلند کرے۔ آمین
امجد میانداد
امجد میانداد
اللہ پاک نایاب بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین
مجھے یاد ہے جب میں نے محفلینن کے ناموں کی ٹائپوگرافی شئیر کی تھی تو صرف نایاب بھائی نے جواب میں میرے نام کو بھی کئی خوبصورت ڈیزائنز میں شئیر کیا تھا اور مجھے بہت اچھا لگا۔
Top