اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
ہم ادھار دینا چاہتے ہیں، اگر ہو سکتا ہو تو۔۔۔:)
صابرہ امین
صابرہ امین
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔ آپ سلامت رہیں ہزار برس ۔ ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار ۔ ۔ امید ہے کہ سب خیریت ہو گی ۔ ۔
جاسمن
جاسمن
آمین!
اللہ پاک کامل ایمان، کامل صحت، خوشیوں اور آسانیوں والی لمبی عمر عطا فرمائے ۔ آپ اور آپ کے خاندان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ ہر برے وقت، بری بیماری، بری تقدیر سے پناہ دے۔ آمین!
محمد وارث
محمد وارث
جی الحمدللہ خیریت ہے، بس یونہی۔۔۔۔:)
جاسمن
جاسمن
کہیں ملے گی سہولت مزید سانسوں کی
یا لمحہ لمحہ مجھے زہرِغم ہی پینا ہے
Top