اردو محفل فورم

سیما علی
سیما علی
بہت خوب بھیا یہ دل سے نکلی بات ہے ۔۔۔ترقی کرتا دیکھنا زیادہ سکھ دیتا اور دوسری بات یہ بھی ہے کہ یہ اُن ماں باپ کا المیہ بھی ہے کہ جن کے بچے میرٹ پر یقین رکھتے پھر اُنکی ترقی کی خاطر اُنکی دوری تو برداشت ہی کرنا ہے ۔۔۔۔
زیک
زیک
یہ کس لکیر کا ذکر ہے؟
Top