اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
کیا لطف انجمن کا۔۔۔
محمداحمد
فہد اشرف
فہد اشرف
کیا پیرازادہ قاسم نے "تند ہوا کے جشن میں" کے بعد کوئی شعری مجموعہ شائع نہیں کروایا؟
محمداحمد
محمداحمد
فہد اشرف
فہد اشرف
اس تحریر سے تو پتہ چلتا ہے کہ "بے مسافت سفر ۲۰۲۰" ان کا تیسرا شعری مجموعہ ہے، اس سے پہلے ۲۰۰۲ میں "شعلے پہ زبان" نام کا بھی کوئی شعری مجموعہ چَھپ چکا ہے۔ آپ لوگ ان چُھپے ہوئے مجموعوں کا پتہ کیوں نہیں لگاتے؟
جاسمن
جاسمن
کیوں بھئی کیوں؟:)
Top