اردو محفل فورم

رومی
رومی
ہیپی برتھڈے ظہیر سر
سید ذیشان
سید ذیشان
سالگرہ مبارک
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
سالگرہ مبارک ہو ضہیر بھائی!
علی وقار
علی وقار
آپ کی غیر موجودگی میں سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا تھا، مبارک باد بھی دی گئی تھی اور خلیل بھائی نے آپ کا نام ض سے بھی لکھ چھوڑا تھا۔ آ کر دیکھیے تو قبلہ ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
حالانکہ اس میں کیک کا کوئی قصور نہیں تھا۔ بیچارہ مفت میں ذبح ہوا ۔
سیما علی
سیما علی
ظہیر بھائی ہمیں اتنی خوشی ہے کہ آپ دوبارہ محفل میں تشریف لائے !!!اس خوشی میں چار اور کیک ذبح کیے جاسکتے ہیں 😊😊😊😊😊
Top