اردو محفل فورم

صابرہ امین
صابرہ امین
اگر محبت طویل ہوتی ۔ ۔ ۔ تو پھر بھی اتنی جمیل ہوتی؟؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
محبت مختصر کیسے ہو سکتی ہے؟ جو مختصر ہو، وہ محبت نہیں ہو سکتی۔ :)
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
صابرہ امین آپا۔۔۔طویل ہوتی اگرپھر تو حسین و جمیل ہوتی۔۔۔ لیکن بڑھاپا ہر چیز پر آتا ہے، اس لئے ( مختصر) لکھتے ہوئےاس محبت کو سدا بہار ہی رہنے دیا۔:love::love::love:
گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
محمد تابش صدیقی بھائی۔۔۔۔ مختصر کا لفظ تو مختصراً استعمال کیا ۔ خلاصہ ء داستاں یہ کہ چھائی مختصر وقت میں ۔۔مگر اثر تا زندگی رہنے والا ۔۔ اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنے میں لگا دیا بس۔ اس یقین کے ساتھ کہ
ہوا کتنی مخالف ہو تمہیں مڑنے نہیں دے گا :)
Top