اردو محفل فورم

عرفان سعید
عرفان سعید
افسوس ناک!
زیک
زیک
افسوس! لیکن مذہب تو اپنے پیروکاروں سے پہچانا جاتا ہے۔
جاسم محمد
جاسم محمد
اس سانحہ پر تھریڈ کھولا تھا لیکن انتظامیہ نے اپروو نہیں کیا۔ اسی سے اس کی سنگینی کا اندازہ لگا لیں
محمد وارث
محمد وارث
درخت ہمیشہ اپنے پھل سے پہچانا جاتا ہے اور پھل ہم سب خوب کھا رہے ہیں، افسوس صد افسوس۔
Top