اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
ہوشیار، کہیں وہ ہماری کوئی لڑی نہ ہو!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کی لڑی نہیں بلکہ رکنیت حذف کی جانی چاہیے۔
سید عمران
سید عمران
منہ دھو رکھیں، ابھی ایسی کوئی کمانڈ ایجاد نہیں ہوئی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
جیسے نئے پاکستان میں سب ہوسکتا ہے ایسے ہی نئی محفل میں بھی سب کچھ ممکن ہے۔خیال رہے کہ محفل ابھی تعمیری مراحل میں ہے۔🤣
سید عمران
سید عمران
اور آپ کو ابھی سے تخریبی مراحل طے کرنے کی فکر لاحق ہوگئی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
فکر اپنی اپنی بھئی۔
سید عمران
سید عمران
اچھی فکر پال لی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی
Top