اردو محفل فورم

ا
الف نظامی
اس نے کہا
میں تیرے کرم کا محتاج اور تیری رحمت کا امیدوار ہوں۔ تو اپنی مملکت پر اپنی رحمت کی بارش برسا اور کرم کے دریا بہا۔ بے شک تیرا کرم مکمل اور تو کریمِ بے مثل ہے۔
آمین
الحمد للحی القیوم
مقالاتِ حکمت از ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی سے اقتباس
ا
الف نظامی
گر ممکن ہو تو مندرجہ بالا متن کا ایک وال پیپر بنا دیں۔ عین نوازش ہوگی۔
مغزل
مغزل
جی آپ وال پیپر کا سائز بتادیں میں فرصت نکال کر بنا دیتا ہوں نظامی بھائی ۔
Top