اردو محفل فورم

گُلِ یاسمیں
گُلِ یاسمیں
وعلیکم السلام احمد بھائی۔ طبیعت ذرا بہتر ہی ہے اس لحاظ سے کہ آپریشن کا خطرہ ٹل گیا۔ صرف انجکشن لگ رہے۔ اور پین کلر۔ سوموار کو شاید فزیوتھراپی شروع ہو۔ درد ہے ابھی ۔ لیکن الحمد للہ کہ آزاد ہے بندشوں سے اب بازو۔
محمداحمد
محمداحمد
ماشاءاللہ! اللہ بھرپور صحت و تندرستی عطا فرمائے آپ کو۔
آمین
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ کیا چکر ہے؟ کہ آپریشن ٹل رہے ہیں اور ہو رہے ہیں۔۔۔
ادھر بندہ نادان پوری بات سے انجان ۔۔۔ پھر رہا ہے حیران۔۔۔ معلومات بہم پہنچا کر ۔۔۔ کر دیجیے مشکل آسان۔۔۔۔ ورنہ یہ دنیا کا مہمان۔۔۔ کیا کہے بجز اس کے کہ اللہ نگہبان۔۔۔۔
Top