اردو محفل فورم

سید عاطف علی
سید عاطف علی
اس بات سے ایک شعر یاد آیا ۔
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
Top