اردو محفل فورم

فاخر
فاخر
آج عالمی یومِ شاعری ہے؟
ہم کو تو معلوم ہی نہیں تھا!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
عجیب بات ہے ۔ آج صبح سے پندرہ لوگوں کو فون کرچکا ہوں لیکن کسی نے بھی فون نہیں اٹھایا۔ نمعلوم کیا وجہ ہے۔
Top