اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ کریم آپ کو تعلیمی میدان میں بے انتہا کامیابیاں عطا فرمائے! آمین
محمداحمد
محمداحمد
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید اور دعا پر آمین۔ :)
ماہی احمد
ماہی احمد
لگے ہاتھوں ایک عدد آمین اور خوش آمدید ہماری طرف سے بھی قبول فرمائیے مریم افتخار:)
مریم افتخار
مریم افتخار
آمین ثم آمین. اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
@ مریم افتخار بیٹا ، کبھی کبھار یہاں آکر اپنی خیریت سے مطلع کرتی رہا کرو۔ یہ فتنوں اور آفات کا دور ہے ۔ خیریت معلوم ہونے سے تسلی ہوجاتی ہے ۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ، شاد و آباد رکھے۔ آمین
جاسمن
جاسمن
آمین!
Top