اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
واہ واہ!!
کیا تمثیل ہے!
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
احمد بھائی ، لگتا ہے آج کل ویجیٹیرین شاعری ہورہی ہے۔ اسی طرز کا ایک شعر میرے لئے بینگن پر بھی لکھ دیں -:) :):)
جاسمن
جاسمن
اور میرے لیے"بتاؤں" پہ۔:D
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جاسمن آپا کے لیے
آپ کو میں اک کام بتاؤں
کھائیں صبح و شام بتاؤں
جاسمن
جاسمن
اللہ آپ کو "بتاؤں" کے علاؤہ بھی ڈھیروں سبزیاں وقتاً فوقتاً نصیب کرتا رہے۔ آمین!
جاسمن
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ویسے مجھے بینگن کچھ خاص پسند نہیں، البتہ بینگن کے پکوڑے بنے ہوں یا رائتہ بنا ہو، تو کھا لیتا ہوں۔ :)
جاسمن
جاسمن
تابش! بینگن کا بھرتہ بہت مزے کا ہوتا ہے۔ بینگن کو ثابت آگ میں بھوبھل کر کے چھلکے اتار کر کوٹ لیں اور باریک پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ وغیرہ کا مصالحہ بنا کر اس میں ملائیں۔
Top