اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
ادبی موضوعات میں شاعری کافی عرصہ سے حاوی تھی۔ تو یہ اچھا ہے کہ نثر کو بھی اس کا مقام ملے۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
دسمبر کی شاعری دبانے کی سازش بھی کہا جا سکتا ہے۔ ؛)
محمداحمد
محمداحمد
وہ بھی شدید!

تازہ غزلوں کی دھونی دینی چاہیے۔ :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
تبدیلی ضروری ہے مگر خاں صاحب والی نہیں۔
Top