dxbgraphics

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    خوش آمدید! عرصے بعد نظر آ رہے ہیں۔ خیریت رہی؟
    dxbgraphics
    dxbgraphics
    دکان بڑھی نہیں بلکہ بس پاکستان میں ڈیزائننگ شاپ کا کچھ خاص رسپانس نہیں تھا۔ بڑا بیٹا بی ایس کمپیوٹر سائنس کر رہا ہے اور چھوٹا فرسٹ ایئر پری میڈیکل۔ دونوں پرائیویٹ ہیں تو دیار غیر میں دوبارہ اآنا پڑا۔ فی الحال ابوظبی میں ہوتا ہوں۔
    جاسمن
    جاسمن
    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
    جاسمن
    جاسمن
    "دکان بڑھانا" اس معنی میں کہا کہ اردو محفل برخواست ہو رہی ہے، بند ہو رہی ہے۔ ہم سب یہاں سے رخصت ہونے کو ہیں۔ :)
    السلام علیکم
    کیا مجھے 1 عدد لوگو LOGOڈیزائن کر کے دے سکتے ہیں؟
    سادہ سا مجھے ڈئزائنگ نہیں آتی اور اس پر اٹھتے اخراجات پہنچ میں نہیں اور
    جلد درکار بھی ہے
    کیا مدد کر سکتے ہیں؟
    IOTA WORLD
    نامی اسنسٹیوٹ کے حوالے سے نیا کوچنگ سینٹر ہے
    مہربانی ہوگی۔۔۔
    والسلام
    طارق راحیل
    السلام علیکم
    صدایق بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔ کیا حال چال ہیں ۔۔۔ برادر ۔۔ ایک پرابلم ہے ۔۔۔ کلک 2010 ونڈوز 7 میں نہیں چل رہا ۔۔۔ نہ انسٹال نہ ہی پورٹیبل ۔۔۔ کیا کروں ؟؟؟؟؟ پلیز کوئی حل۔۔۔
    والسلام
    عبدالجبار
    السلام علیکم
    صدایق بھائی ۔۔۔ کیسے ہیں ۔۔ کیا حال چال ہیں ۔۔۔ برادر ۔۔ ایک پرابلم ہے ۔۔۔ کلک 2010 ونڈوز 7 میں نہیں چل رہا ۔۔۔ نہ انسٹال نہ ہی پورٹیبل ۔۔۔ کیا کروں ؟؟؟؟؟ پلیز کوئی حل۔۔۔
    والسلام
    عبدالجبار
    السلام علیکم
    صدیق بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں جناب کے۔۔۔ یار ایک پرابلم ہے ۔۔۔ کلک 2010 ونڈوز 7 میں نہیں چل رہا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کچھ حل بتاؤ ۔۔۔۔ شکریہ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top