اردو محفل فورم

dxbgraphics
dxbgraphics
وعلیکم السلام۔ جی بس پاکستان میں سیاسی جماعت سے وابستگی کی بنیاد پر مصروفیت زیادہ رہی۔ اب روزگار کے سلسلے میں واپس دبئی آیا ہوں۔ اب تھوڑا بہت وقت مل جاتا ہے تو اردو محفل پر تھوڑی چہل قدمی کر لیتے ہیں۔ امید ہے آپ خیریت سے ہونگی ان شاء اللہ
جاسمن
جاسمن
الحمدللہ سب خیر۔
آتے رہا کریں۔ وارث بھائی کے بارے میں خبر ملی ہو گی آپ کو۔ اللہ پاک انھیں اعلیٰ درجات عطا فرمائے۔ آمین!
جاسمن
جاسمن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا حال ہے؟
dxbgraphics
dxbgraphics
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ٹھیک ہوں امید ہے آپ بھی خیریت سے ہونگی۔ لیٹ جواب کے لئے معذرت۔
جاسمن
جاسمن
اب تو دکان بڑھائی جا رہی ہے۔ سو جو چند دن میسر ہیں، آتے رہیں۔ :)
dxbgraphics
dxbgraphics
دکان بڑھی نہیں بلکہ بس پاکستان میں ڈیزائننگ شاپ کا کچھ خاص رسپانس نہیں تھا۔ بڑا بیٹا بی ایس کمپیوٹر سائنس کر رہا ہے اور چھوٹا فرسٹ ایئر پری میڈیکل۔ دونوں پرائیویٹ ہیں تو دیار غیر میں دوبارہ اآنا پڑا۔ فی الحال ابوظبی میں ہوتا ہوں۔
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔ اللہ پاک قسمت اچھی کرے۔ دونوں جہانوں میں کامیاب کرے۔ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
جاسمن
جاسمن
"دکان بڑھانا" اس معنی میں کہا کہ اردو محفل برخواست ہو رہی ہے، بند ہو رہی ہے۔ ہم سب یہاں سے رخصت ہونے کو ہیں۔ :)
Top