اردو محفل فورم

سید عمران
سید عمران
ماشاء اللہ ۔۔۔
گڈ نیوز!!!
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
ان شاءاللہ!
خوش آمدید سر!
جاسمن
جاسمن
ماشاءاللہ۔ پیشگی خوش آمدید۔ اللہ کرے یہاں بھی آپ کے لیے خوشیاں اور آسانیاں منتظر ہوں اور واپسی پہ وہاں بھی۔ خیر سے آئیں اور خیر سے جائیں۔ آمین!
زیک
زیک
کووڈ کی وجہ سے ٹیسٹنگ اور دوسری کیا چیزیں لازم ہیں اس سفر کے لئے؟
Top