اردو محفل فورم

ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ویسے پیوند لگے کپڑے پہننے کا فیشن نہِیں ہوگیا آج کل؟! اگر آپ کچھ دیر کے لئے قبا کو جینز تصور کرلیں تو شعر کی دردناکی ختم ہوجائے گی :)
Top