اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اے اللہ میں تجھ سےتیری نعمت کےزوال سے اورتیری عافیت اور صحت کےپلٹ جانے سے اور آپ کے اچانک عذاب سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں۔
صحیح مسلم: 6838
عبید انصاری
عبید انصاری
"اور اچانک مصیبت اجانے۔۔۔"
نقمة، نعمت کا متضاد ہے اور سزا کا مفہوم دیتا ہے۔ اضافت کا ترجمہ بھی رہ گیا۔ اس لیے بہتر ہے کہ ترجمہ یوں کرلیں:
"اور آپ کے اچانک عذاب سے۔"
Top