اردو محفل فورم

نبیل
نبیل
واہ، پہلے کریلے اور اب بڑی اور چھوٹی ٹنڈ پر بھی ہاتھ صاف ہو گیا :)
قیصرانی
قیصرانی
جی جناب۔ اب یقین ہو گیا ہے کہ میں واقعی بہت اچھے کھانے بنا سکتا ہوں :) سیاستدان بچ کر ہی رہیں تو اچھا ہے :)
Top