اردو محفل فورم

محمداحمد
سید عاطف علی
فرقان احمد
فرقان احمد
اور، غزل باری کا دوسرا دور شروع! احباب الرٹ رہیں!
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
5 غزلیں اور آ گئیں تو محفل کی تاریخ کا ایک نیا باب رقم ہو جائے گا۔ ریکارڈ توڑ انٹری ہے ڈاکٹر صاحب کی۔
جاسمن
جاسمن
ڈاکٹر صاحب غزلوں سے علاج کرتے ہیں؟
محمد تابش صدیقی
عرفان سعید
عرفان سعید
لائیو کمنٹری
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
مبارکبادی لڑی بنتی ہے۔ :p
عرفان سعید
عرفان سعید
ابھی انتظار کریں۔ برائن لارا کا ریکارڈ ٹوٹنے جا رہا ہے۔
محمداحمد
محمد تابش صدیقی
محمداحمد
محمداحمد
اب تو انگریزی میں بھی نام شامل کیا جائے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
لاک ڈاؤن کے سائیڈ ایفیکٹس!
فرقان احمد
فرقان احمد
ڈاکٹر نعیم جشتی سر! نام غلط درج کروا بیٹھے ہیں؛ اس کی اصلاح از حد ضروری ہے۔ تشریف لائیے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
اب ہم سکھ چین سے ہیں۔ ہم نے ڈاکٹر صاحب کو بلاک کر دیا ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
کوئی ڈاکٹر ظہیراحمدظہیر بھائی کو بتائے کہ
دیکھ اس طرح سے کہتے ہیں سخن ور سہرا
:P
مریم افتخار
مریم افتخار
ہاہاہا. میں نے محفل کھولی تو 80 نوٹیفکیشنز. چند گھنٹوں بعد پھر سے کھولی تو 28! معلوم ہوا کہ اِن دنوں اتنی ریکارڈ توڑ اینٹری ڈاکٹر صاحب ہی کر سکتے ہیں! P: :)
عرفان سعید
عرفان سعید
محفل پر پوسٹ کرنے کا موقعہ ہی نہیں مل رہا۔ ڈاکٹر صاحب نے ناطقہ ہی بند کر دیا ہے۔
Top