تو جو روٹھا، تو کون ہنسے گا ٭ تو جو چھوٹا، تو کون رہے گا ٭٭ تو چپ ہے تو، یہ ڈر لگتا ہے ٭ اپنا مجھ کو، اب کون کہے گا!