اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
دراصل بھیا نے سیمنٹ بلاک کا کام شروع کر دیا ہے۔اس لیے وہ تفصیل بتا رہے ہیں ۔
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔!

بھیا آپ کو "بلاک" ہی نہ کر دیں۔ :)
فرقان احمد
فرقان احمد
شعر ہے کیا؟ اور، سید عمران بھائی کو ٹیگ کیے بغیر ہی تبصرے داغے جا رہے ہیں۔ سب لطف جاتا رہا۔
Top