اردو محفل فورم

فرقان احمد
فرقان احمد
پیر صاحب! آپ تو شعر بھی غلط ہجوں میں کہنے لگ گئے، کیا بات ہے ڈئیر! اب ایک تو اصلاحِ سخن کی محفل بپا ہو گی اور ایک اصلاحِ املا کی! جئیں پاپائے املا! جئیں اور یوں ہی شعر کہہ کر ہمارے دل کو گرماتے جائیں! اب آپ نے تدوین نہیں کرنی ہے!
فرقان احمد
فرقان احمد
اس سے قبل کہ آپ تدوین کریں، آپ کا شعر اصل حالت میں کاپی پیسٹ کیا جا رہا ہے!
یری گلی کا رستہ کیسے میں بھولا دو ٭ اپنے دل آشیاں کو کیسے میں جلا دو ۔ از خاکسار محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کا مخلص و تابعدار ۔ :)
Top