اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
بھائی کی شادی میں مصروف ہوں گے غالباً۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھائی حاضر ہیں ہم ۔پاؤں میں فریکچر اور بھائی کی شادی کی وجہ غیر حاضر تھے ۔
احمد محمد
احمد محمد
اللّٰہ تعالٰی آپ کو شاد و آباد رکھیں۔

فریکچر پر دوبارہ پلاسٹر لگوایا تھا یا اب مزید ضرورت نہیں؟
Top