اردو محفل فورم

جاسمن
جاسمن
میری طرف سے بھی السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔۔
فرقان احمد
فرقان احمد
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
بہت شکریہ خاتون و حضرات ! اللہ آپ تمام اچھے لوگوں کو خوش و خرم رکھے اور دین و دنیا کی تمام نعمتیں عطا فرمائے ۔
خلیل بھائی آپ کی بات پر وہ گلاب جامن کھانے اور گننے والا لطیفہ یاد آگیا ۔
Top