اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کیا خوب ہے۔ زیرک۔۔۔ کیا وہ بلاگ "زیرک کی پسند" والا آپ کا ہے؟
زیرک
زیرک
"زیرک کی پسند" کے عنوان سے جو چند ایک سلسلے ہیں اسی فورم پہ وہ اس ناچیز کے ہی ہیں۔ ویسے میرا ایک بلاگ بھی ہے جس کا لنک دے رہا ہوں https://xericarien.blogspot.com
Top