اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
آپ کا بہت شکریہ بھیا کہ آپ کی وجہ سے عبداللہ بھائی سے ہماری بات ہو سکی ۔
فرقان احمد
فرقان احمد
اے خان کیا بات ہے آپ کی، کراچی جا پہنچے! :)
م حمزہ
م حمزہ
ملاقات میں کیا کیا باتیں ہوئی، اگر شئیر کرسکیں تو بہتر ہے۔
سید عمران
سید عمران
ان شاء اللہ صبح.
Top